"Teen Anadi" is an interesting social novel written for children by Ismat Chughtai which tells the life story of three mischievous children.
"تین اناڑی" بچوں کے لیے لکھا گیا عصمت چغتائی کا دلچسپ سبق آموز سماجی ناول ہے جن میں تین شرارتی بچوں کی زندگی کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ مصنفہ لکھتی ہیں کہ انسان کی زندگی ایک درخت جیسی ہے جو ایک دن پھول اور پھل سے باورآور ہو کر دنیا کو فیض پہنچاتا ہے۔