Roman Aadaad (Roman Numerals) is a research book by Syed Akhtar Ali which comprehensively covers every aspect of Roman numerals.
سید اختر علی کو اردو میں سائنسی ( علمی ) مواد کی ترسیل پر ملکہ حاصل ہے۔ حساب و اعداد تو گویا ان کی انگلیوں پر ناچتے ہیں اور ان کو وہ نئے نئے اچھوتے اور دلچسپ پیرائے میں قاری کو پیش کرتے ہیں۔ "رومن اعداد" ایک ایسی ہی شاہکار کتاب ہے جس میں موصوف نے رومن اعداد کی وہ تفصیل پیش کی ہے جو ہر پہلو کا بھرپور احاطہ کرتی ہے۔