This book by Dr. Fatima Akhtar, "Prof Mohammed Anwaruddin ki Adabi Khidmat" presents a critical and literary review and analysis of Professor Mohammed Anwaruddin's literary work.
پروفیسر محمد انور الدین دکن کے ایک نامور محقق اور ماہرِ صحافت ہیں۔ تحقیق و تنقید اور اردو صحافت کے موضوعات پر آپ کی تحریرکردہ تصانیف اپنے موضوع سے متعلق اہم مواد کو پیش کرتی ہیں۔ پروفیسر انور الدین کی ادبی خدمات کا احاطہ کرتے ہوئے ڈاکٹر فاطمہ اختر نے اس تحقیقی کاوش کو سامنے لایا ہے۔