Chhote Gaa.nv ki badi Kahani (The bigger story of a small village), is a drama in Urdu written by Syed Asad Ali.
اردو نثری اصناف میں "ڈراما" ایک مقبول صنف ہے۔ جس میں عمل اور کردارو ں کا بےحد اہم دخل ہوتا ہے۔ اردو ڈرامہ نگاری میں ابتدا کے بعد سے مختلف عہد میں مختلف تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں۔ اس کی پیش کش، اسلوب اور موضوعات میں بھی تبدیلی ہوتی رہی ہے۔ یہ کتاب "چھوٹے گاؤں کی بڑی کہانی" سید اسد علی کا تحریر کردہ ڈراما ہے۔
Related Subjects
Drama