The feeling of pain is strongly present in the stories of Sarwar Alam Raz. He is primarily a poet and has lived in America for a long time. After retiring from his job, he took up fiction writing. His creative mind and deep observation of life and vast experience made him write great and beautiful stories. Most of his tendency is towards realism and in this regard, he has kept the plot, characters and language and narration very close to the real and daily life. This collection "Bhagwan Ki Maya (The miracle of God)" contains some of his selected short stories.
/
سرورعالم راز کی کہانیوں میں دردمندی کا احساس پوری شدت سے موجود ہے۔ وہ بنیادی طور پر شاعر ہیں اور امریکہ میں طویل عرصے سے مقیم ہیں۔ ملازمت سے سبکدوش ہو کر انہوں نے افسانہ نگاری کو اپنایا۔ ان کے تخلیقی ذہن اور زندگی کے گہرے مشاہدے اور وسیع تجربے نے ان سے بڑی خوبصورت کہانیاں لکھوائیں۔ ان کا زیادہ تر رجحان حقیقت نگاری کی ہی جانب رہا اور اس سلسلہ میں پلاٹ، کردار اور زبان و بیان سب کو حقیقی اور روز مرہ کی زندگی سے انہوں نے بہت قریب رکھا ہے۔ یہ مجموعہ "بھگوان کی مایا" ان کے چند منتخب افسانوں پر مشتمل ہے۔